Easy loan app and pk loan app

Name of Complainant Arslan Riaz
Date of ComplaintAugust 27, 2022
Name(s) of companies complained against
Category of complaint Cyber Crime
Permanent link of complaint Right click to copy link
Share your complaint on social media for wider reach
Facebooktwitterredditpinterestlinkedinmail
Text of Complaint by Arslan Riaz:

میں نے ان ایپ سے لون کے لیے اپلائی کیا تھا مجھے پیسوں کی ضرورت تھی میں نے 19 تاریخ کو اپلائی کیا تھا جو گنٹھے تک ملنا تھا جب گنٹھے بعد لون نہ ملا تو میں نے ان کو کال کی انہوں نے کہا کہ 24 گنٹھے تک مل جائے گا آج 6 دن ہوگئے مجھے انہوں نے لون نہیں دیا مجھے جو ضرورت تھی وہ بھی نہیں رہی اب مگر وہ لون ابھی تک پینڈنگ میں ہے اور کمپنی والے اس کو اب کنسل نہیں کررہے کہتے ہیں آپ کو اس جا سود جمع کروانا پڑے گا لون ابھی تک نہیں ملا وہ کنسل نہیں کررہے کہتے ہیں یہ کنسل نہیں ہوگا یہ آپ کو ملے گا یہ نہیں پتہ کے کب ملے گا سر ان کے خلاف ایکشن لیں یہ لوگوں کو لوٹ رہے ہیں 35 سو کا لون واپس 8 ہزار کرنا ہے اور وہ بھی 7 دن کا سود

Image Uploaded by Arslan Riaz:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *